اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کوہنڈور پولیس نے منگل کی تاخیر شام
دوشیزہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے کے الزام میں دو ملزمان کے خلاف
اجتماعی عصمت دری کا
کیس درج کیا۔پولیس ترجمان کے بموجب موضع شاہ پور کی ایک دوشیزہ نے شکایت درج کرائی ہے کہ وہ منگل کو گھر پر تنہا تھی۔جہاں پڑوس کے شیو کمار اور للو اس کو بہانے سے اپنے گھر بلایا۔